• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی تقرری جادو ٹونے سے نہیں، آئین کے مطابق ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلیٰ بننے پر فارن ایجنٹ اور شوکت خانم ہسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بزدار مسلط نہیں ہوا، پنجاب لوٹنے والو ! اب الیکشن ہوں گے، سلیکشن نہیں۔
اہم خبریں سے مزید