اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دانشمند رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت آنے والی صدیوں تک قوم کو یاد رہے گی۔
اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔
69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر تھے۔
پائلٹ کو آسمان میں مونا لیزا کا یہ پورٹریٹ چہرہ، بال اور پورا اسکیچ مکمل کرنے میں تقریباً 3 گھنٹے لگے اور یہ پورا فضائی آرٹ 35 میل کے علاقے پر محیط تھا۔
بھارتی ریاست گجرات میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو فریج میں رکھ دیا اور خودکشی کر لی۔
ایرانی رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، تہران سے جاری اپنے بیان میں انھوں نے کہا یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔
مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد ہندوتوا کے نت نئے مظاہر سامنے آنے لگے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ سروے میں مقبولیت مزید کم ہوگئی ہے۔ق
ڈیموکریٹک امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی کی متبادل راستوں سے بحالی کی کوششیں تیز کردیں۔
امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مشقوں میں شرکت کی۔
امریکی کمپنی نے مبینہ طور پر اپنی پوری 80 بھارتی ملازمین پر مشتمل کسٹمر سپورٹ ٹیم کو صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال کے دوران ملازمت سے فارغ کر دیا۔
برطانوی ادارے کے مطابق واقعے کے نتیجے میں ٹینکر پر آگ بھڑک اٹھی، تمام عملہ محفوظ ہے۔
ڈاکٹر انور قرقاش نے ایران سے رابطے برقرار رکھنے کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جنگ شروع کر کے ایران کو مکمل طور پر تباہ کردوں یا نہیں، یہ ایک بڑا فیصلہ ہو گا، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق منی پور میں میتی و کوکی برادریوں کی لڑائی میں 306 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
جج نے خاتون کے فرار ہونے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے اس کی ضمانت کی رقم 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز سے بڑھا کر 5 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کر دی۔
کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔