• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا، ویڈیو وائرل


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظبی میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ 

واضح رہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز تقریباً 4 ماہ لندن میں قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچیں۔ 

وہ لندن سے پہلے یو اے ای گئیں، جہاں ایک روز قیام کے بعد وہ ابوظبی سے لاہور آئیں۔ 

ابوظبی میں طیارے میں داخل ہونے سے قبل ایک تاجر نے مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا۔

قومی خبریں سے مزید