کرنسی تو یہ بھی ہے، وہ بھی شعوؔر
مگر ان میں اتنا بڑا فرق ہے
کہ شرم آرہی ہے بتاتے ہوئے
روپے اور ڈالر میں کیا فرق ہے
ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ترکیہ کے شہر استنبول کے مقامی ہوٹل میں شروع ہوئے جس میں پاکستان کا 2 رکنی وفد شریک ہے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگوں کو مریض بننے سے بچانا ہے، یہ کام لوکل گورنمنٹس کا ہے، یہاں ہیلتھ کیئر نہیں، سِک کیئر سسٹم ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج فی تولہ نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔
ایس آئی یو کے حکام نے کہا کہ باقی تین افراد کو تفتیش اور میڈیکل مکمل ہونے کے بعد رہا کیا گیا
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ایس پی سٹی کو تحقیقات کی ہدایت دے دی گئی ہے، تھانے کے اہلکاروں کی قانون شکنی پر ایس ایچ او کی بھی جواب طلبی ہوگی۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کرکٹرز کی بی بی ایل میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 2018 میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بلوچستان اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی پھر سر اٹھا رہی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی ایئر لائن کے روٹس دوبارہ بحال ہوئے، سفارتی عملے کو سلام پیش کرتا ہوں، سفارتی عملے کی کوششوں سے پابندی کا خاتمہ ہوا۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کا غزہ میں اب کوئی کردار نہیں ہوگا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے شرکاء سے معرکہ حق اور حالیہ پاک افغان کشیدگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں تعینات 26 سالہ خاتون ڈاکٹر نے خودکشی سے قبل ایک چار صفحات پر مشتمل خط چھوڑا ہے جس نے ریاستی انتظامیہ اور پولیس محکمے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
پرویز الہٰی اور ان کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
نیپال سے تعلق رکھنے والے گلوکارہ نیتو پاڈیل نے کچھ دن قبل ایک میوزک اسٹوڈیو میں اپنے آپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی۔
سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی پاکستان کی نامور اور ورسٹائل اداکارہ ثانیہ سعید نے خواتین کی کمائی میں برکت سے متعلق ساتھی اداکارہ کے بیان کا منہ توڑ جواب انتہائی سادہ انداز میں دے دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 35 افغانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے
سنگاپور کی ایک عدالت نے بھارتی نرس کو علاج کی غرض سے اسپتال آنے والے مرد کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے سزا سنادی۔