• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیر قانون پنجاب راجا بشارت زمین کی خرید و فروخت کیس میں بری

راجا بشارت، فائل فوٹو
راجا بشارت، فائل فوٹو

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کو زمین کی خرید و فروخت کے کیس میں بری کر دیا۔

عدالت نے عدم ثبوت پر سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو کیس سے بری کیا۔

سینیئر سول جج نصر مِن اللّٰہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

راجہ بشارت پر زمین کی خرید و فروخت پر تھانہ بنی گالا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید