• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرفتاریاں تحریک انصاف کو کمزور نہیں کرسکتے، یاسمین راشد، عندلیب عباس

لاہور(خصوصی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے پارٹی رہنماؤں نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں گرفتاریاں اور جھوٹے مقدمات تحریک انصاف کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے حکومت انتخابات کروانے سے بھاگ رہی ہے ۔
لاہور سے مزید