• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے رہزنی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تفتیشی ٹیم تھانہ آرٹلری میدان نےملزم محمد خان ولد محمد حسین کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اور اس کے دیگر دو ساتھیوں نے آرٹلری میدان کی حدود سے دو موبائل فون اور 10ہزار روپے کیش اسلحہ کے زور پر چھینے تھے۔