• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اورکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نےمشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے عمر گوٹھ خیر آباد سے 24"انچ کی مین لائن سے 10غیر قانونی کنکشن جبکہ جمعہ گوٹھ اور کارساز سے غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے لئے مین لائن سے لئے گئے غیر قانونی کنکشن منقطع کرکے غیر قانونی ہائیڈرنٹ کو مسمار کر دیا اور الیکٹرک وائر، پائپ اور مسروقہ سامان قبضے میں لے لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید