• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نااہلی کی مدت 5 سال مقرر کرنے کے خلاف درخواست، وفاق کے وکیل سے رائے طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن ایکٹ 2023 اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کے وکیل سے رائے طلب کرلی اور کہا کہ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید