• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں پرمظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، یاسمین راشد،عندلیب عباس

لاہور (خبرنگار) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے پارٹی دفتر جیل روڈ میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع میں یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور جوش و خروش سے منایا ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کشمیری بہن بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتی ہے اور قابض بھارتی فوج کے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم جارحیت اور بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
لاہور سے مزید