• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوروں کا ٹولہ مسلط کیا گیا ہے، فرخ حبیب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملک میں چوروں کا ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو انسانی حقوق اور آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔

لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما  فرخ حبیب نے کہا کہ 10 ماہ قبل ہماری حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ نے لکھ کر دیا ہے کہ الیکشن کیلئے سیکیورٹی فراہم نہیں کر سکتے۔

قومی خبریں سے مزید