• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی اور حبس میں کمی

کراچی( جنگ نیوز)کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں اور 25سے 30کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی، ان ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید