• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے موجودہ حالات کاذمہ دار عمران خان ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان سمیت دیگر نے کہا ہے کہ پاکستان کو جن مالی مشکلات کا سامنا ہے وہ عمران خان کی نالائقیوں اور نا اہلیوں کا نتیجہ ہے۔ آئی ایم ایف کا اصرار تھا کہ 2019کے معاہدے پر عمل کیا جائے قوم کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ اس دوران کس کی حکومت تھی ۔
لاہور سے مزید