• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے جاں بحق علی بلال کیلئے ملی نغمہ شیئر کردیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکن کے نام سوشل میڈیا پر گانے کی ویڈیو جاری کردی۔

عمران خان نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ یہ گانا شہید علی بلال کے نام جو ظل شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے لکھا کہ علی بلال اپنے ملک سے ایک خاص انداز میں پیار کرتا تھا۔

سابق وزیر اعظم نے لکھا کہ علی بلال کی حراست کے دوران تشدد سے موت اس گہرائی کو ظاہر کرتی ہے جس میں کرپٹ، بے رحم اور ظالم حکمران طبقہ دھنس چکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید