کراچی میں آج بھی مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 20.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 19 سے 21 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرق کی سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 87 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔