امریکی ڈالر کی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، آج انٹربینک میں روپے کی مزید بے قدری ہوئی۔
انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 29 پیسے رہا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ گھٹ کر 284 روپے ہے۔