• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی تعلیمی اداروں کے 300 اساتذہ کی اگلے عہدوں پر ترقی

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (ایف جی ای آئی) ڈائریکٹوریٹ نے اپنے اسکولز اور کالجز کے 300 اساتذہ کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔

ان ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ترقی ملنے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز کے تدریسی عملے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

اساتذہ نے ایف جی ای آئی ڈائریکٹوریٹ کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترقی پانے والوں میں 33  لیکچرارز ،235  تربیت یافتہ گریجویٹس اساتذہ (TGTs) اور 32 سینئر سبجیکٹ ٹیچرز (SSTs) شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید