• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فیکٹری کے ملبے سے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

قومی خبریں سے مزید