• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائل آرچرڈ میں سالانہ رنگا رنگ جشن بہاراں کا افتتاح

ملتان (پ ر ) رائل آرچرڈ ملتان میں حبیب رفیق پرائیویٹ لمیٹڈ گروپ کے سی ای او ملک محمد اسلم نے سالانہ رنگا رنگ جشن بہاراں کے موقع پر پھولوں کی نمائش کے مقابلے، سیلی کون ہائیٹس، ڈوم، آٹھ مرلہ سمارٹ ہومز سکیم، رائل میڈ کیئر، اوور سیز بلاک، رائل فیملی پارک اور سینٹرو کمرشل پلازہ کا افتتاح کیا،انہوں نے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانیوں اور ملتان کے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں، رائل میڈی کیر میں میڈیکل کی تمام سہولیات میسر ہونگی، رائل فیملی پارک و اوورسیز بلاک میں سیر و تفریح سمیت صحت مند ماحول میسر آئے گا۔
ملتان سے مزید