• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس، فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات منظورکی گئیں، اس کے علاوہ دیگر اہم فیصلوں میں پی ٹی ایس فیکلٹی ممبران کا انکریمنٹ اور اساتذہ کی (پی ایچ ای) چھٹیاں منظور کی گئیں، علاوہ ازیں دیگر کمیٹیوں میں نومینیشن کی منظوری دی گئی۔
ملتان سے مزید