• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی چھٹی شریف پر تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر ) صوفی فورم ملتان کے زیر اہتمام خواجہ معین الدین چشتی کی چھٹی شریف پر تقریب ہوئی ، اس موقع پر محمد اشر ف قریشی اور سید اکبر شاہ بخاری نے کہا کہ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کو اولیاء اللہ میں منفرد مقام حاصل ہے۔
ملتان سے مزید