• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں، ٹرین کی ٹکر سے 2 دوست جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لودھراں کے علاقے پٹھان والا ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 2 دوست جاں بحق ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے وقت دونوں دوست ریلوے ٹریک پر بیٹھے موبائل فون استعمال کررہے تھے۔

پولیس نے دونوں لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید