کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔
ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق آپریشن میں غیر قانونی طور پر مقیم 98 افغانی باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 61 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔