• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار) میٹرک کے پہلےسالانہ امتحان 2023 کا آغاز ہو گیا۔ پہلے سیشن میں پرچہ عربی ، بزنس سٹڈیز ، لباس ، پارچہ بانی اور پولٹری فارمنگ لیے جا رہے ہیں ۔ تمام امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ دوسرے سیشن میں سوکس کمپیوٹر ہارڈ ویئرکے پرچہ جات لیے جائے گئے۔ چیرمین ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا دورانے انسپکشن 49 اے لارنس روڈ پر چھاپہ مارا وہاں پر قائم کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ امتحان میں 233868 امیدواران شرکت کر رہے ہیں جن میں 126398لڑکیاں اور 107464 لڑکے شامل ہیں ۔