بھارت سے مذہبی رسومات اداکرنے پاکستان آنے والے 157سکھ یاتری سمجھوتہ ایکسپریس کےذریعے وطن روانہ ہوگئے۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے الوداع کہا اورانہیں یاد گاری تصاویر پیش کیں۔
بھارت سے157سکھ یاتری جوڑے میلے میں شرکت اورمقدس مقامات کی یاترا کیلئے پاکستان آئےتھے۔ پاکستان میں دس روزقیام کےبعد سکھ یاتری واپس روانہ ہوگئے۔