• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور ہائی نے کورٹ تحریکِ انصاف کے وکیل کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔

عدالتِ عالیہ میں زمان پارک میں پولیس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھینکنے کے الزام کی تحقیقات کےمعاملے کی سماعت ہوئی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی۔

عدالتِ عالیہ نے پنجاب حکومت کے وکیل کو بدھ تک جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید