پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
April 29, 2023 / 09:55 am
عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم
لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
April 26, 2023 / 01:02 pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
April 26, 2023 / 10:54 am
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کو چیلنج کر دیا گیا۔
April 26, 2023 / 10:30 am
طیبہ گل معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا سابق چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم
عدالت نے طیبہ گل اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
April 19, 2023 / 04:32 pm
آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، احد چیمہ کی بریت کیلئے درخواست دائر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی احد چیمہ نے بریت کے لیے درخواست دائر کر دی۔
April 19, 2023 / 01:10 pm
تھانہ رمنا کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ رمنا کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
April 14, 2023 / 10:18 am
جلاؤ گھیراؤ کا کیس: عمران خان و دیگر کی 4 مئی تک عبوری ضمانت منظور
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد، قتل اور اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 4 مئی تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔
April 13, 2023 / 09:19 am
فرح خان کی والدہ کی درخواست پر سماعت، ایف آئی اے نے مہلت مانگ لی
لاہور ہائی کورٹ نے فرح خان کی والدہ بشریٰ خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کے لیے 4 مئی تک کی مہلت دے دی۔
April 12, 2023 / 01:03 pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
April 12, 2023 / 09:57 am
پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائی نے کورٹ تحریکِ انصاف کے وکیل کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
April 10, 2023 / 01:10 pm
عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
April 10, 2023 / 10:58 am
لاہور ہائیکورٹ، عید تک رات 1 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت
لاہور ہائیکورٹ نے عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔
April 07, 2023 / 02:16 pm
پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع
سیشن کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع کر دی۔
April 05, 2023 / 09:22 am