وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے ایس سی او وزرائے دفاع کے اجلاس کیلئے بھارت نہیں جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے خواجہ آصف کو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے۔