• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز کو نوٹس نہ بھیجیں، بشریٰ بی بی کرپشن کا جواب دیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن، وکلا، صحافیوں اور سیاسی مخالفین پر گند اچھالنا عمران خان کاوتیرا ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے مزید کہا کہ جو خلاف بات کرے وہ وکلاء پے رول پر ہیں اور صحافی لفافے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید