• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: مدھیا پردیش میں بس پُل سے گر گئی، 22 افراد ہلاک

تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا
تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں بس پُل سے گر گئی، حادثے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 افراد سوار تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید