• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی کابینہ کی غیر ملکی صنعتی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان—فائل فوٹو
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان—فائل فوٹو

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ 

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سعودی کابینہ نے صنعتی شعبے کے غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دی۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیصلہ اقتصادی و ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید