• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم دھرنے سے سپریم کورٹ کے مرکزی راستے بند، ججز کو مشکلات

پی ڈی ایم کے کارکن سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
پی ڈی ایم کے کارکن سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے سے سپریم کورٹ کے مرکزی راستے بند ہوگئے، جس کے باعث ججز اور عدالتی عملے کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

ججز کی گاڑیاں سپریم کورٹ پارکنگ سے منسلک پی ایم آفس کے گیٹ سے روانہ ہوئیں۔

عدالتی عملے کی بسیں بھی پارکنگ کے راستے پی ایم آفس کے اندر سے باہر سڑک پر روانہ ہو رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید