• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں زلزلہ زدہ بچوں کے لیے بسوں میں چلتے پھرتے کلاس رومز

جندیریس، شام (اے ایف پی) شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرہ بچوں نے کلاس روم میں تبدیل بسوںمیں تعلیم حاصل کرنا شروع کردیاہےوہ پہیوں پر چلتے ہوئے رنگ برنگی کلاس رومز کےلیے اپنے بستے لیے قطار باندھتے ہیں،جوتے اتار کر کلاس رومز میں داخل ہوتے ہیں اور خصوصی طور پر بنائی گئی میز کرسیوں پربیٹھ کراپنے استاد سے سبق لیتے ہیں۔ گزشتہ 6؍ فروری کے زلزلے میں شام میں 6؍ ہزار افراد ہلاک ہوئےتھے جبکہ پڑوسی ملک ترکیہ میں اسی زلزلے سے کئی گنا زیادہ تباہی پھیلی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید