یہ ادب میلہ، بیکلی کے بجائے
منعقد کچھ سکون میں ہوتا
ہو رہا ہے مئی میں، لیکن کاش
جَونؔ کا جشن جُون میں ہوتا
مشترکا بیان میں کہا گیا ہے کہ چین امریکا اقتصادی اور تجارتی تعلقات سے متعلق بات چیت کے لیے میکانزم قائم کریں گے۔
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی۔
بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 2 ہزار 287 پوائنٹس اضافے سے 81 ہزار 741 پر ہے۔
سوشل میڈیا کے پیغام میں ویرات کوہلی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت ملنے کی وجہ سامنے آگئی۔
سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو کمزور نہ جانے، بیٹھ کر بات کرلے تو ان کے لیے بہتر ہوگا۔
گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد مذکورہ بلز ایکٹ بن کر فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ملک میں دریاؤں میں پانی کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی۔
سینئر بھارتی صحافی اور معروف ویب پورٹل دی وائر کے بانی ایڈیٹر سدھارتھ وردراجن نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
سابق ورلڈ باکسنگ چیمپئن عامر خان نےچیف آف آرمی اسٹاف، جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوشگوار موڈ میں کی گئی ملاقات کی ویڈیو شیئر کر دی۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283 روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کو حالیہ نشر ہونے والے ڈرامے میں ان کے لُکس کے باعث شدید تنقید کا سامنا ہے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت سلیمان، اسامہ اور فراز کے ناموں سے ہوئی، سلیمان اور اسامہ باپ بیٹے ہیں۔
یہ چوٹی نیپال میں واقع ہے اور کوہ پیمائی کی دنیا میں اسے ایک خطرناک اور چیلنجنگ پہاڑ سمجھا جاتا ہے۔