• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، دہشت گردی کے الزام میں 2بحرینی باشندوں کو پھانسی

ریاض (شاہد نعیم )سعودی عرب میں 2بحرینی شہریوں کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز بتایا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں بحرین کےدو باشندوں کو موت کی سزا دےدی گئی ہے، رواں ماہ اسی طرح کی پھانسیوں کی تعداد نو ہو گئی۔
دنیا بھر سے سے مزید