• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو 1122 کی جانب سے سیلاب سے بچاؤ کیلئے آ ج دریائے چناب پر موک ایکسر سائز ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 ملتان متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے زیر اہتمام آ ج دوپہر 2 بجے ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے پری فلڈ موک ایکسرسائز کا دریائے چناب ہیڈ محمد والا کے مقام پر انعقاد کیا جارہا ہے۔
ملتان سے مزید