• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوبائیڈن پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون نے روس میں پناہ لے لی

کراچی(نیوز ڈیسک)ماضی میں امریکی صدر جو بائیڈن پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی عملے کی رکن تارا ریڈ نے روس میں پناہ لے لی، ماسکو پہنچنے کے بعد نیوز کانفرنس میںمیڈیا سے بات کی۔تارا ریڈ 2020کے صدارتی انتخابات کے دوران خبروں کا حصہ بنیں، جب انہوں نے اس وقت کے امیدوارجوبائیڈن پرہراساں کرنے اور ان پر جنسی حملہ کرنے کا الزام لگایا جب وہ 1993 میں ان کے ساتھ سینیٹ کے دفتر میں کام کرتی تھیں۔

دنیا بھر سے سے مزید