• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ناگن چورنگی پر عوام کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق عوام نے لوٹ مار کرتے ہوئے 1 ڈاکو کو پکڑ لیا تھا جس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

عوام کے تشدد کے دوران ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

قومی خبریں سے مزید