فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ یکم اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا ہے۔