• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کی ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی۔

پیر سے اب تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت7 روپے بڑھی ہے۔

رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاؤ 135 روپے کلو تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب میں کریک ڈاؤن پر اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید