• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی ریسٹورنٹ میں چاکلیٹ آئسکریم پیش کرنے کے انداز پر سوشل میڈیا پر تنقید

اسرائیلی شہر ہولون کا ایک ریسورنٹ گوردوز، ان دنوں بہت زیادہ آن لائن توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اس کی وجہ ریسورنٹ کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی چاکلیٹ سے لبریز آئسکریم ہے جو ایک حقیقی ٹوائلیٹ باؤل میں پیش کی جاتی ہے۔  

اس آئسکریم پر جو سب سے زیادہ آن لائن اعتراض پر مبنی کمنٹس آئے وہ اس کے پیش کرنے کا ناگوار طریقہ کار پر ہے۔

ابتدائی طور پر لوگوں کو پیش کرنے کا انداز کافی عجیب و غریب لگتا ہے، جسے دیکھ کر یقیناً کھانے کی اشتہا ختم ہوجاتی ہے۔ 

البتہ حیران کن تاثر ضرور پیدا ہوتا ہے جو اہم ہے۔ اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر اس آئسکریم کی جانب لوگوں کی توجہ بہت زیادہ مبذول ہورہی ہے۔ لیکن تنقید بھی بہت ہو رہی ہے۔ 

دلچسپ و عجیب سے مزید