• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں چینی کی قیمت 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 150 روپے فی کلو ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 150 روپے فی کلو ہوگئی۔

ہول سیل بازار میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 50 کلو چینی کا تھیلہ 7500 روپے کا ہوگیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید