• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں پاک کالونی بڑا بورڈ نورانی مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی شخص کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 27 سالہ آصف کے نام سے ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید