• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف الیکشن کمشنر کا صدر سے ملاقات سے انکار، معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)چیف الیکشن کمشنر کی صدر مملکت سے ملاقات سے انکار کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں عباد الرحمان لودھی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 48ذیلی آرٹیکل 5کے تحت عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار صدر مملکت کو حاصل ہے اوراس ضمن میں صدر مملکت سے چیف الیکشن کمشنر کا ملاقات سے انکار غیرآئینی عمل ہے، الیکشن ایکٹ کی کسی شق کی بنیاد پر صدر کے آئینی اختیار سے انکار ممکن نہیں۔
اہم خبریں سے مزید