• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمناسٹک کا کھلاڑی ہاتھ ریڑھی چلانے پر مجبور، ویڈیوز وائرل


خیبر پختونخوا کے نوجوان جمناسٹک کھلاڑی کے کرتب دکھانے اور ہاتھ ریڑھی چلانے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی۔

ضلع دیر پائیں کا نوجوان سجاد خان گھر چلانے کےلیے ہاتھ ریڑھی چلا کر مزدوری کرتا ہے۔ شوق پورا کرنے کے لیے جمناسٹک سیکھتا ہے۔ 

سجاد خان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی سرپرستی کرے تو جمناسٹک کے ذریعے ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہے۔