• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پختونخوا پٹرولیم ڈیلرز کا آج کی ہڑتال میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

پشاور ( وقائع نگار )پختونخوا پیٹرولیم ڈیلرز اینڈ کیرج ایسوسی ایشن اور آل پاکستان ائل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے 1995سے اوپر ماڈلز تک کی گاڑیوں کی اپ گریڈیشن کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں اضافہ کیا جائے ریل کے ذریعے تاروجبہ آئل کی ترسیل کو فوری بند کرنے سمیت کوہاٹ ٹنل کو آمد ورفت کیلئے کھولا جائے بصورت دیگر ہڑتال پر مجبور ہونگے۔