• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے شوہرجاں بحق، اہلیہ اوربیٹا زخمی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اس کی اہلیہ اوربیٹا زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق لین دین کے تنازع پر غازی آبادمیں عمر شریف کوقتل جبکہ اس کی بیوی اور بیٹے کوزخمی کردیاگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کا نام امجد کیانی معلوم ہوا جو رضا کار ہے ۔
اسلام آباد سے مزید