کیا جائے دونوں میں کیا امتیاز
کہ یہ جسم ہیں اور وہ جان ہیں
اداروں سے افراد کی ہے شناخت
تو افراد اداروں کی پہچان ہیں
بھارت نے رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی کی علامت اور غیر فوجی ایئر پورٹ شیخ زید بن سلطان النہیان ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا۔
پشاور کے علاقے چمکنی کی مویشی منڈی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر چل پڑی ،آج سبی اور جیکب آباد ملک کے گرم ترین شہر رہے۔
پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کے بعد پاکستان کا فلائی شیڈول بہتری کی طرف گامزن ہے ۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی کا دل کی صحت پر توقع سے زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ نیند کی کمی کی وجہ سے آپ سستی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن صرف چند راتوں کی نیند کی کمی بھی خاموشی سے دل کی صحت کو متاثر کرنا شروع کر دیتی ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ہونے کا امکان ہے۔
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید نے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصان کی تفصیل بتادی۔
آسٹریلوی کرکٹرز کو سیکیورٹی اور حفاظت کا خوف لاحق ہوگیا، دوبارہ واپس جاکر انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے سے ہچکچانے لگے۔
گورنر ہاؤس کراچی میں مدرز ڈے (یوم ماں) سے متعلق تقریب منعقد ہوئی جس میں خواتین نے شرکت کی۔
57 سالہ گراہم کنگ کی دولت اب 1 ارب پاؤنڈ تک جا پہنچی ہے، جو کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 35 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔
پاکستانی فضائی حدود کھلنےکے کئی گھنٹوں بعد بھی فلائٹ شیڈول متاثر ہے،
متحدہ عرب امارات کی جبل علی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور حادثے کی اطلاع ہے۔
چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سیز فائر پاکستان کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پرعظیم کامیابی ہے۔
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستان کی عالمی سطح پر پزیرائی ہونے لگی، غیر ملکی اخبار نے پاک فضائیہ کو فضاؤں کی حکمراں قرار دے دیا۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔