• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر لائنز کی اندرونِ ملک پروازوں سے متعلق رپورٹ جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر لائنز کی اندرونِ ملک پروازوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایئر لائن کی پروازوں کی بروقت آمد و روانگی کی شرح 100 فیصد نہیں۔

رپورٹ کے مطابق درجہ بندی میں پی آئی اے سب سے آخر میں ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے وقت کی پابندی کے حساب سے 58.2 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

قومی خبریں سے مزید