• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے 1 دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

بھارتی حیدر آباد کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ہے۔

حیدرآباد اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تو اس دوران کھلاڑیوں نے ملاقات بھی کی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا جبکہ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر سے ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید